پاکستان ٹوڈے: پاکستان پیپلزپارٹی کی نو منتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کرینگے، پیپلزپارٹی قیادت کی ہدایت پر سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان پہلے ہی کراچی میں موجود ہیں۔
پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔
سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کے نام کا فیصلہ بھی پارلیمانی اجلاس میں ہوگا، صوبائی اسمبلی میں خواتین، اقلیت کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کے بعد حکومتی و پارلیمانی عہدوں پر امیدوار نامزد کئے جائیں گے۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین میں پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہو گیا
اپریل 27, 2024 -
عظمیٰ بخاری کی ویڈیو کامعاملہ:ایف آئی اےکابڑافیصلہ
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔