پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹس پر درج مقدمے کا معاملہ

0
55

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اعظم سواتی کے وکلاء علی بحاری سہیل خان عدالت میں پیش ہوئے

تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور کر رہے ہیں, اعظم سواتی سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہیں اس کے بعد پیش ہوں گے ۔ اعظم سواتی 11 بجے سپریم کورٹ سے وقفے کے دوران عدالت پیش ہوں گے ۔

اعظم سواتی پہلے یہاں پیش ہو جاتے پھر سپریم کورٹ چلے جاتے ۔ سپریم کورٹ کا معاملہ اہم تھا اعظم سواتی کے آنے تک وقفہ کر دیں ۔ عدالت نے اعظم سواتی کے عدالت پیش ہونے تک سماعت میں وقفہ کر دیا۔

Leave a reply