پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت طاہر صادق اور عمر سلطان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمات میں ضمانت کا معاملہ

0
36

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی

عدالت نے سماعت کے بعد راجہ بشارت ، میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اور عمر سلطان کی ضمانت کنفرم کر دی,عدالت کی جانب سے راجہ بشارت ، میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اور عمر سلطان کی ضمانت سابقہ مچلکوں پر کنفرم کر دی گئی.

Leave a reply