پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق راجہ بشارت اور دیگر کے خلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت درج مقدمات کا معاملہ

0
108

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) راجہ بشارت طاہر صادق اور عمر سلطان اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش

اسلام آباد ہائی کورٹ کی تفصیلات کے مطابق پراسکیوٹر راجا نوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے, درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی, درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر دونوں فریقین کی جانب سے دلائل مکمل.

دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا, درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ 11 بجے سنایا جائے گا, پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ رمنا میں دو مقدمات درج ہیں۔

Leave a reply