پی ٹی آئی سے سیاسی لوگوں کو ملنے کی اجازت دی جائے پھر فیصلے ہوں گے

0
67

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آج ہماری کور کمیٹی کی میٹنگ ہے اور فیصلے ہونگے،ہمیں مسلہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا آرہا ہے

امید ہے بانی پی ٹی آئی سے سیاسی لوگوں کو ملنے کی اجازت دی جائے پھر فیصلے ہوں گے۔ ملنے دیتے نہیں ہیں پھر کہتے ہیں مفاہمت ہونی چائیے آگے بڑھنا چاہئیے۔

ہمارے لوگ پنجاب میں احتجاج کرتے ہیں تو انکو گرفتار کر لیا جاتا ہے،یا تو پھر یہ کہیں مفاہمت چلائیں یا پھر کہ دیں کہ اپنا سسٹم چلائیں ۔

Leave a reply