
رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہد صدیق کےقتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے مقتول کے بیٹے قیوم کو حراست میں لے لیا ۔ او سی یو ٹیم نے قیوم شاہد کو ٹھوس شواہد پر حراست میں لیا ۔قیوم نے مبینہ طور پر شوٹر کی مدد سے والد کو قتل کروایا۔ ڈاکٹر شاہد کے قتل کا مقدمہ ان کے دوسرے بیٹے تیمور کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا ۔
پولیس ذرائع کےمطابق مقتول ڈاکٹر شاہد صدیق کی نماز جنازہ بھی ان کے اسی بیٹے قیوم شاہد نے پڑھائی تھی۔باپ کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے ملزم رو رہا تھا۔
ایف آئی آرکےمطابق قتل کے وقت ڈاکٹر شاہد کے ساتھ بیٹا قیوم اور بھائی ساجد بھی ساتھ تھے ۔ ڈاکٹر شاہد صدیق اپنی کار میں بیٹھنے لگے تو شوٹر نے آکر فائرنگ کردی ۔ بیٹا قیوم سامنے اپنی کار کے پاس موجود تھا۔
بارشیں، برفباری اور ٹھنڈی ہوائیں ، سردی کی دستک
اکتوبر 16, 2025پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر
اکتوبر 16, 2025وفاقی بیورکریسی میں تقرروتبادلے
اکتوبر 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حافظ نعیم الرحمن کادھرنےکےحوالےسےاہم پیغام
جولائی 26, 2024 -
ایک اور صدر کا طیارہ لاپتہ ہو گیا
جون 11, 2024 -
کیامستقبل میں روبوٹس انسانوں پر سبقت حاصل کر لیں گے؟
اکتوبر 9, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔