پی ٹی آئی سنیئر رہنما راجہ اظہر کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے احتجاجی ریلی کے حوالے سے ویڈیو پیغام

0
56

پاکستان ٹوڈے: آج 30 مارچ بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

‏کورنگی کی عوام اپنے کپتان بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور اظہار یکجہتی کے لیئے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ انشاءاللہ رات 08:30 بجے قیوم آباد چورنگی سے لانڈی بابر مارکیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی، تمام پی ٹی آئی کارکنان و سپوٹرز کو شرکت کی دعوت جاتی ہے

Leave a reply