پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم

0
103

(پاکستان ٹوڈے) رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سرگرم ایم پی اے حافظ فرحت عباس سے خصوصی گفتگو۔ مخصوص نشتوں کے خلاف بھرپور جنگ کا اعلان

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں جبکہ کچھ امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے حوالے سے سوچنےکاوقت مانگ لیا۔

مصنف

Leave a reply