پی ٹی آئی کی خدمت کا یہ صلہ ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم میرےخلاف شکایت کرے:شیرافضل مروت

0
38

پاکستان ٹوڈے: شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق عمر ایوب اور شبلی فراز کیساتھ مزید کام نہیں کرسکتا ، شیر افضل مروت,سعودی سفیر کے اعتراض پر چیئرمین پی اے سے نامزدگی کینسل کرکے تذلیل کی گئی۔

یہ لوگ آئیں اور قیادت کریں ، میں ان کی پیروی کروں گا، یہ اپنے بیان دے دیں پھر میں ان کا کچا چٹھا کھولوں گا،عمران خان نے آج پھر شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا۔

گزشتہ روز بھی بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کیا تھا، شیر افضل مروت آج بھی ملاقات کیلئے جیل پہنچے تھے، شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ کا الزام عمر ایوب اور شبلی فراز پر لگا دیا۔

Leave a reply