پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خضدار میں دہشتگردانہ بم دہماکے کی شدید مذمت

0
56

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دہماکے میں خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار رنج و غم

تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین کا کے متاثرہ خاندان اور صحافی برادری کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار, اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے

گھناؤنے جرم میں ملوث درندوں کو ذلت کے علاوہ کچھ نہيں ملے گا, چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دہماکے میں زخمی ہونے والوں کے لیے جلد صحتیابی کی دعا۔

مصنف

Leave a reply