پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

0
151

پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

پاکستان ٹوڈے کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد امیدوار ذیشان رشید کو شکست دےدی۔

پی پی 149 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 51 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ذیشان رشید 47 ہزار 998 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Leave a reply