پی ڈی ایم اے کا رواں ہفتے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

0
55

پاکستان ٹوڈے: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنےکا امکان ظاہر کیا ہے، لہٰذاآئندہ دنوں کے دوران سیاحوں اور شہریوں کو گرمی اور لو کی شدت سے محتاط رہنے کی ہدایات۔۔۔آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply