چلچلاتی گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، بارشوں کی پیشگوئی

0
49

لاہور: چلچلاتی گرمی کا زور ٹوٹنے لگا۔ محکمہ موسمیات کی7 جون تک بارشوںکی پیشگوئی ۔

پی ڈی ایم اے نےموسمی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ۔ ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات میں آج درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply