چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا معاملہ

0
51

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے رابطوں کا عمل تیز کردیا، پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے خصوصی کمیٹی کے اراکین کے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے خصوصی کمیٹی، امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے متحرک، چیئرمین سینیٹ کے لئے پی پی پی امیدوار سید یوسف رضا گیلانی سے شیری رحمان اور نوید قمر کا رابطہ، انتخابات کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیدیا

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں واضح حمایت حاصل ہے، پاکستان پیپلزپارٹی اتحادیوں کے ہمراہ کل سینیٹ میں اپنی واضح برتری کو ثابت کرے گی، عوام اور کارکنان کل ایک جیالے امیدوار کے چیئرمین سینیٹ بننے کی خوشی کا جشن منائیں گے۔

سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا,صوبہ بھر میں 10 اپریل بدھ سے ہفتہ 13 اپریل تک چھٹی ہوگی۔

Leave a reply