چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات

0
71

پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں راجہ پرویز اشرف، سید حسن مرتضی، شہزاد سعید چیمہ، سردار سلیم حیدر اور ندیم افضل چن شامل، پنجاب کے رہنماؤں نے گورنر پنجاب کی تعیناتی کیلئے سردار سلیم حیدر کا نام نامزد کردیا۔

پنجاب قیادت نے سردار سلیم کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا، سردار سلیم حیدر کا بطور گورنر پنجاب آج رات نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان۔ مجھے گورنر پنجاب بنایا جارہا ہے۔

Leave a reply