چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نوشکی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت

0
133

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان محصوم انسانوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت، چیئرمین پیپلزپارٹی کا نوشکی میں، قتل ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، بیگناہ اور محصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی ، بلوچستان میں خونریزی کرنے والے، بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں

Leave a reply