چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) آج سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ لارجر بنچ کا آڈر معطل کردیا ہے
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈائریکٹشن دی ہے ہماری مخصوص نشستوں پر ممبران منتخب ہونے والے ووٹ نہیں دے سکیں گے, ہم نے صدر کے الیکشن کے وقت بھی کہا تھا یہ ممبران ووٹ نہیں دے سکتے۔
آج سپریم کورٹ نے فیصلہ کردیا جو ہماری 78 نشستوں پر آئے ہیں وہ ووٹ دینے کے حقدار نہیں ہیں، ہم سن رہے تھے حکومت قانون سازی کرے گی اس فیصلے کے بعد حکومت کی دو تہائی اکثریت ختم۔
الیکشن کمیشن نے خواتین اور اقلیت کی نشستیں نہیں دی، 78 ہماری سیٹس کو کسی اور کو دیا گیا، یہ سب کچھ الیکشن کمیشن نے کیا
ہم نے ہمیشہ یہی کہا ہمارے ساتھ غیر آئینی سلوک ہوا ہے، کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی سیٹوں سے زیادہ سیٹس نہیں دی جا سکتی، ہم کہتے رہے 80 سیٹس ہماری ہیں مگر الیکشن کمیشن نے دیگر کو دی۔
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔