چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے: فیصل جاوید

0
122

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے: فیصل جاوید

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ دعا ہے جتنے بے گناہ لوگ ہیں وہ اپنوں کے پاس چلے جائیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کو اٹھا لیا، قانون نام کی چیز ہونی چاہیے۔
فیصل جاوید انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 180 سیٹیں سے جیتی ہوئی ہیں، جس کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اس کو حکومت بنانی چاہیے، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے
فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن فارم 45 اور فارم 47 کے درمیان تھا، ٹوٹل کرتے ہوئے غلط نمبرز لکھے گئے، ہمارے ایک ایک امیدوار کے پاس فارم 45 موجود ہے۔

 

Leave a reply