چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی نےاپوزیشن جماعتوں کی”تحفظ آئین تحریک” کو”افراتفری جلاؤ گھیراؤ”قراردے دیا
چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کیخلاف کڑی تنقید، سابق صدرایوب کا پوتا عمر ایوب پہلے اپنے گریبان میں جھانکے،اختر اقبال ڈار کا مشورہ
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عمر ایوب کس منہ سے تحفظ آئین اورمینڈیٹ چوری کی بات کررہا ہے؟ بانی پی ٹی آئی اورعمر ایوب تحریک چلانے سےپہلے2018میں مینڈیٹ چوری کا پہلےحساب دے، 2018 میں مینڈیٹ چوری کرتے ہوئےبانی پی ٹی آئی اور عمرایوب کو”تحفظ آئین” یاد نہیں آیا۔
جب جہانگیرترین جہاز میں لوگوں کو لاکرمفلر پہناتا تھا تب”تحفظ آئین”یاد نہیں آیا؟، عمر ایوب کے دادا ایوب خان نےملک میں مینڈیٹ چوری کرنے کا بیج بویا تھا۔ پی ٹی آئی کے سابق اسپیکر قاسم خان کی غلط رولنگ کیا تحفظ آئین تھا؟ عثمان بزدار،بشری،گوگی لوٹ مار کررہےتھے کیا وہ آئین وقانون کی بالادستی تھی؟۔
عمر ایوب تحریک چلانے سے پہلے فاطمہ جناح اورپھر2018کا مینڈیٹ چوری کرنے پر قوم سے معافی مانگیں، 6جماعتی اتحاد کا مقصد پاکستان کو غیرمستحکم کرنا ہے۔
حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزن کم کرنے کا نسخہ سامنے آگیا
اپریل 5, 2024 -
انٹرنیٹ کی بندش:پی ٹی اےنےعدالت میں جواب جمع کرادیا
اگست 21, 2024 -
عمادوسیم کےبعدایک اورکھلاڑی نےٹیم کواللہ حافظ کہہ دیا
دسمبر 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔