چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

0
21

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس6دسمبرکوسپریم کورٹ میں4بجےبلایاگیاہے،اجلاس میں جسٹس شاہدبلال کوآئینی بینچ میں شامل کرنےپرغورکیاجائےگا، پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے اجلاس بھی شیڈول ہے ۔
آئینی کمیٹی اجلاس میں9مئی ملزمان کےٹرائل کامقدمہ زیرغورآیاتھا،اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کےبغیرآئینی بینچ بنانےکافیصلہ کیاگیاتھا۔

Leave a reply