بیجنگ:(پاکستان ٹوڈے)چین کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں ریکارڈ اضافے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے "شِنہوا” کے مطابق چین کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ کے آخرتک 32.457 کھرب ڈالرتک پہنچ گئے۔
غیر ملکی زر مبادلہ کی ریاستی انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان ذخائر میں فروری کی نسبت مارچ کے اختتام پر 19.8 ارب ڈالر یا 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 5, 2024مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
اکتوبر 5, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©