ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

0
89

پاکستان ٹوڈے: ملک میں ڈالر کی قدر میں دن بہ دن اضافے کا سلسلہ جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے اضافے کے بعد 279.49 روپے ہے۔

Leave a reply