
پاکستان ٹوڈے: غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے
تفصیلات کے مطابق اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے تاکہ معلوم ہو کہ غلطی کس کی ہے, کسان آج آدھی قیمت پر گندم فروخت کرنے پر مجبور ہے۔
کسان کی حالت زار کی مذمت کرتی ہوں, یہ کونسی جمہوریت ہے جہاں احتجاج کی اجازت نہیں ہے, پولیس نے کسانوں پر احتجاج کرنے ظلم ڈھایا ہے۔
وزیر اعلی میڈیم روٹلیس نے کسانوں کا. یہی حال کرنا تھا ,میڈیم روڈلیس لوگوں کیساتھ ظلم کرنے کے علاہ کچھ نہیں کرے گے
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سعودی عرب میں سیاحوں کیلئے کتنے ہوٹل بنائے جائیں گے ؟
اپریل 27, 2024 -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














