
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) چھاپے کے دوران 28 من (1130) کلو گرام اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ۔
چھاپہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود میں مارا گیا، چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے مارا گیا۔
ملزمان چھاپے کے دوران فرار ہونے میں کامیاب، برآمدہ اسمگل شدہ چھالیہ کو 550 ض ف میں قبضہ پولیس میں لیا گیا، مزید قانونی کاروائی کیلئے برآمدہ سامان کو کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور:پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام
جولائی 20, 2024 -
سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
جولائی 24, 2024 -
ایپل کا سستا ترین آئی فون زیادہ طاقتور ہوگا
جولائی 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔