ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ پر ٹارگٹڈ کاروائی

0
96

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) چھاپے کے دوران 28 من (1130) کلو گرام اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ۔

چھاپہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود میں مارا گیا، چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے مارا گیا۔

ملزمان چھاپے کے دوران فرار ہونے میں کامیاب،  برآمدہ اسمگل شدہ چھالیہ کو 550 ض ف میں قبضہ پولیس میں لیا گیا،  مزید قانونی کاروائی کیلئے برآمدہ سامان کو کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

Leave a reply