پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ کا چاندرات کیلئے خصوصی پٹرولنگ پلان۔
عید الفطر چاندرات منچلوں ون ویلرز کیلئے 97 ٹیموں پر مشتمل خصوصی سکواڈ تشکیل۔ ڈولفن سکواڈلا ہور بھر میں ویلنگ کے مخصوص و پسندیدہ سپاٹس کو کور کریں گے۔ شہریوں کو حادثات ومنچلوں کی ہلڑ بازی سے محفوظ رکھنے کیلئے اہم شاہراہوں کی نشاندہی کر لی گئی۔ شہر کے 54 سے زائد فیورٹ پوائنٹس پر ڈولفن و پی آر یو ڈیوٹی انجام دیں گے۔
ون ویلنگ سپیشل سکواڈ کیساتھ ساتھ روٹین کی پٹرولنگ معمول کے مطابق چلے گی۔ ون ویلنگ کے تدارک کیلئے ڈویژن وائز ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ چھوٹی بڑی مارکیٹوں شاپنگ مالز و تمام کسٹمرز کو بھر پور سکیورٹی فراہم کریں گے۔
شہریوں کے جان واملاک کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت آپ کے ساتھ موجود ہیں۔ ڈولفن و پولیس ریسپانس یونٹ کی ٹیمیں عوام الناس کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ ڈولفن، پی آر یو کی ٹیمیں شہر بھر میں امن وامان اور عید سپیشل کے حوالے سے پٹرولنگ کریں گی۔ ڈولفن سکواڈ اپنے جواں جذبے ، ہمت، عزم و استقلال، حب الوطنی کے جذبے سے سر شار ہیںزوہیب رانجھا
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 2024وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صارفین کیلئےایکس(ٹوئٹر)میں نئی تبدیلی کی تیاری
جولائی 8, 2024 -
ساحر لودھی نے زندگی کی56 بہاریں دیکھ لیں
مئی 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔