ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی میں جامن کا پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔

0
59

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سیکرٹری چودھری عامر حبیب نے بھی جامن کا پودا لگایا۔

ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑاور سیکرٹری اسمبلی عامر حبیب نے اس موقع پر دعا بھی کی, پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ

شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے۔ , مہم کا بنیادی مقصد لوگوں کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب دینا ہے۔ ملک ظہیر اقبال چنڑ

اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ملک خلیل احمد، سٹاف آفیسر برائے سپیکر عماد حسین بھلی، ڈائریکٹر اسٹیٹ عاصم چیمہ، سٹاف آفیسر ڈپٹی سپیکر فاروق زاہد جتوئی، میاں تنویر اشرف، ترجمان پنجاب اسمبلی راؤ ماجدعلی اور ڈپٹی پی آر او شاہد محمود خان بھی موجود

Leave a reply