ڈی جی ایف آئی اے اس کیس میں لیگل کمپلیننٹ ہے، وکیل شاہ محمود قریشی

0
80

پاکستان ٹوڈے: جو اصل شکایت کنندہ ہے انہوں نے تو بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا نام تک نہیں لیا

ایف آئی اے اور پولیس کے تفتیش سے متعلق تقریباً پروسیجر ایک جیسا ہے ؟ عدالت ، ایف آئی اے کے پاس پہلے شکایت آتی ہے، پھر انوسٹیگیشن اور پھر ایف آئی آر ہوتی ہے ناں؟ عدالت کا استفسار

اگر ایک بار ایف آئی آر ہو جائے تو کیا ایف آئی آر سے بھی آگے جانا ہوگا؟ عدالت، ایف آئی اے کا میکنزم مختلف ہیں، تو ہمیں وہ دیکھنا ہوگا،  ہمیں یہ پتہ کرنا ہے کہ ایف آئی اے کے اندرونی قانون و ضوابط کیا ہے

Leave a reply