ڈی جی پی ڈی ایم عرفان علی کاٹھیا سے نیوی سٹیشن کمانڈر لاہور کی ملاقات

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نازیہ جبین ڈائریکٹر آپریشنز نثار ثانی و دیگر افسران بھی میٹنگ میں شریک نیوی اسٹیشن کمانڈر لاہور نے پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔
ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے پی ڈی ایم کی ورکنگ بارے آگاہ کیا ۔ سیلاب، کووڈ، ڈینگی، قحط سالی سموگ اور ہیٹ ویو سمیت تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم الرٹ ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔ قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جاتے ہیں ۔ پی ڈی ایم اے کی دیگر اداروں کے ساتھ کوآرڈینیشن بہترین ماڈل ہے ۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کو تمام تر معاونت فراہم کی جائے گی ۔ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تعاون فراہم کیا جائے گا ۔ ڈی جی پی ڈی ایم عرفان علی کاٹھیا نے تعاون پر پاک نیوی کا شکریہ ادا کیا, کوئی بھی ادارہ یا ملک قدرتی آفات کا اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتا۔
صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
اکتوبر 29, 2024 -
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ٹویٹ
مئی 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔