
کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے بڑھ کر 277.66 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 222 پوائنٹس کی کمی سے 85 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 443 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔205 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 180 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 47 کروڑ 49 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 23 ارب 32 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 86,105 جبکہ کم ترین سطح 85,156 پوائنٹس رہی ۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
اکتوبر 9, 2026سونےنرخ میں بڑااضافہ،فی تولہ ہزاروں روپےمہنگا
اکتوبر 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا
اپریل 3, 2024 -
گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں،بیٹی کی وضاحت
جنوری 9, 2026 -
لوکل گورنمنٹ قانون میں ترمیم کی قرارداد ایوان سے منظور
اپریل 24, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














