کامران خان ٹیسوری کی مختلف ممالک کے سفارت کاروں سے ملاقات

0
71

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے مختلف ممالک کے سفارت کاروں، معززین شہر اور معروف تاجر رہنماؤں کی گورنر ہاؤس میں ملاقات، عید کی مبارکباد دی۔

مہمانوں میں اومان،ایران، ترکیے،چین،روس کے قونصل جنرلز بھی شامل تھے، ملاقات کے لیے آنے والے ،مہمانوں کی تواضع کچوری، کیک، اور عید کی روایتی ڈش شیر خرمہ سے کی گئی۔ مہمانوں کا گورنر سندھ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

Leave a reply