کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز

0
145

پاکستان ٹوڈے کے مطابق کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز، کرائم فائٹر ڈی آئی جی اپریشنز ایک ہفتہ چھٹی پر چلے گئے۔

ڈی ائی جی علی ناصر رضوی انکھ کے اپریشن کے حوالے سے بیرون ملک گئے ہیں ، ڈی ائی جی اپریشنز کا چارج ایس ایس پی اپریشنز علی رضا کو سونپ دیا گیا ۔

شہر لاہور میں تھانے داروں اور ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کا اختیار بھی ایس ایس پی کو دیا گیا ہے۔ ایک ہفتہ چھٹی کے بعد ڈی ائی جی اپریشن پھر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

Leave a reply