پاکستان ٹوڈے: کراچی میں بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کیمپس کے 10ویں کانووکیشن کا شاندار انعقاد۔
کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔کانووکیشن میں 10 طلبا کو گولڈ میڈل اور 10 کو سلور میڈلز سے نوازا گیا۔ طلبا میں ایم فل، ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس اور بی ایس (نرسنگ) کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔طلبا میں ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی اور بی ایس میڈیکل لیب ٹیکنالوجی کی 283 ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
اس موقع پر نیول چیف نے طلبا کو پیشہ وارانہ امور میں خدمت کے جذبے کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا۔کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے افسران، یونیورسٹی حکام اور فارغ التحصیل طلبا کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
63اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
طلال چوہدری کو گرین سگنل دیدیا
مارچ 15, 2024 -
وزیرِاعظم کا بجلی شعبے کے حوالے سے اعلی سطحی پراجلاس
اپریل 15, 2024 -
ریل کے مسافروں کیلئے بڑی عید پر ایک اور بڑی خوشخبری
جون 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔