
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے کےاپ گریڈیشن میں بڑی پیشرفت ہوئی۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق عالمی معیار کے تحت جناح انٹرنیشنل کے رن وے اپگریڈیشن میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جبکہ کراچی ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کی (پی کیو سی) تعمیر قبل از وقت مکمل کرلی گئی ہے۔
پی اے اے کے مطابق رن وے 07L/25R پر جدید سلیپ فارم ٹیکنالوجی سے تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے،پیومنٹ کوالٹی کنکریٹ (پی کیو سی) کا مرحلہ صرف سات ماہ میں مکمل کر لیا گیا۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایئر فیلڈ لائٹنگ سسٹم کی تمام اشیاء موصول ہو چکیں، لائٹنگ سسٹم کی تنصیب اور دیگر تکمیلی کام جاری ہیں، رن وے سینٹر لائن اور ٹیکسی وے مارکنگ کا عمل بھی جاری ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر:پی ایس ایل 10کاشیڈول جاری
فروری 28, 2025 -
190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں دائر
جنوری 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔