
پاکستان ٹوڈے: غیر ملکی میڈیا کے مطابق رسٹ فلم کے سیٹ پر ہتھیاروں کو ڈیل کرنے والی لڑکی حانا ریڈ سے گولی چلی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ حانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
فلم سیٹ پر اصل گولی چلنے سے سنیماٹوگرافر ہالینا ہچنس ہلاک ہوگئی تھی، اصل گولی مارنے کے الزام میں اداکار ایلیک بالڈون کو مقدمے کا سامنا ہے۔
سینئر اداکارہ حمیرا بانورشته ازدواج میں منسلک ہوگئیں
اگست 25, 2026بے وجہ خوش رہیے وجہ بہت مہنگی ہے،اداکار نبیل ظفر
اگست 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آباد:بلااجازت جلسےجلوس پرپابندی ،بل سینیٹ سےمنظور
ستمبر 5, 2024 -
پارلیمنٹ نےجوکرناہےکرےوہ ان کی پالیسی کامعاملہ ہے،عدالت
اپریل 28, 2025 -
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایک اور صدارتی حکم کالعدم قرار
جولائی 24, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














