کراچی سے چلنے والی کچھ ٹرینیں تاخیر کاشکار

0
46

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) اقبال ایکسپریس دوپہر 03:30 کے بجائے شام 05:15 پر سیالکوٹ روانہ ہوگی

تفصیلات کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس دوپہر 4 بجے کے بجائے شام 05:45 پر لاہور روانہ ہوگی, زکریا ایکسپریس 05:50 کے بجائے رات 07:15 پر روانہ ملتان ہوگی۔

کراچی سے لالہ موسیٰ وایا فیصل آباد جانے والی ملت ایکسپریس شام 5 بجےکے بجائے ، 01 شام 06:15 پر روانہ ہوگی۔ بقایا تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگئی۔ پاکستان ریلوے تکلیف کے لیے معذرت خوا ہے۔

Leave a reply