کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی

0
59

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی ڈی جی ایس بی سی عبدالشکور سولنگی کی نگرانی میں کی جا رہی ہے، ڈیمولیشن سکواڈ نے پی ایس سی ایچ سوسائٹی میں پلاٹ پر غیر قانونی فلورز کو مسمار کر دیا۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسمار کیے جانے والے فلورز کے حوالے سے بتایا ہے کہ پی ایس سی ایچ سوسائٹی میں پلاٹ پر چوتھے فلورز کی غیر قانونی تعمیر شدہ دیواروں اور کالمز کو کاٹ دیا گیا، چوتھا فلور غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔

مصنف

Leave a reply