کراچی میں ڈاکو سرگرم کباڑیئے کی دکان پر واردات

0
63

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) بلوچ کالونی تھانے کی حدود اشرف کالونی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

تین مسلح ملزمان موبائل فون اور ایک لاکھ سے زائد کیش لے اڑے۔ واردات کے شکار شہری نے پولیس کو درخواست دے دی۔ ڈکیتی کی واردات تین مسلح ملزمان نے کی۔ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ہوکر واردات کے لیے آئے۔

دو ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ ایک ملزم نے ہیلمٹ لگاکر چہرہ چھپایا ہوا تھا۔ واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔

Leave a reply