کراچی: پولیس کا ڈیفنس میں سابق وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی رہائشگاہ پر چھاپہ

0
104

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق دو سو سے زائد پولیس اہلکاروں نے میرے گھر کا گھراؤ کیا۔مرتضی جتوئی کی اہلیہ کا الزام مرد پولیس اہلکار دروازے توڑ کر گھر کے اندر داخل ہوے،نوین مرتضی جتوئی۔

پولیس کی جانب سے پورے گھر کی تلاشی، الماریوں سے سامان نکال کر پھینک دیا،نوین مرتضی جتوئی، گھر میں صرف عورتیں موجود تھیں،پولیس کو بتایا بھی لیکن انہوں نے ایک نہیں سنی،مرتضی جتوئی کی اہلیہ کا الزام

گھر میں موجود عورتوں اور بچوں کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور ہراساں کیا گیا، جھوٹے مقدمات درج کرکے ہراساں کیا جارہا ہے،نوین مرتضی جتوئی۔

Leave a reply