کرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ اکیڈمی کا بھی افتتاح کیا

0
52

پاکستان ٹوڈے: ہم پر الزام لگتا تھا کہ جہاں سے ہم منتخب نہیں ہوتے وہاں کام نہیں ہوتے ایسی بات نہیں, کورنگی میں بڑی شاہراہیں پیپلز پارٹی نے بنوائی۔

تفصیلات کے مطابق تین فلائ اوور کورنگی میں بنائے ہیں۔ سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال اچھے طریقے سے کام کر رہا ہے۔ دل کا سب سے بڑا اسپتال کورنگی میں بن رہا ہے۔

آنے والے بجٹ میں کورنگی کے لیے کافی اسکیمیں بنائ ہیں۔ کراچی کی خدمت کی ہے اس لئے حالیہ الیکشن میں ہمیں زیادہ سیٹیں ملیں, چالیس چالیس سالوں سے جو سڑکیں کراچی میں نہیں بنیں وہ بنائ ہیں۔

Leave a reply