کنزی ہاشمی: ڈراموں کی مصروفیات نے ہم جیسے فنکاروں کو فلموں سے دور کیا ہوا

0
145

اداکارہ کنزی ہاشمی نے کہا کہ کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں، اپنے فینز کوبہت جلد سرپرائز دوں گی۔

ٹی وی ڈراموں کی مصروفیات نے ہم جیسے فنکاروں کو فلموں سے دور کیا ہوا ہے۔ فلم انڈسٹری کے سنہری دور کے آثار نمایاں ہونے میں وقت لگے گا۔

اب شوبز انڈسٹری کو جو نقصان ہوچکا ہے اسکا ازالہ ہونا بہت مشکل نظر آرہا ہے، کئی ایک ڈرامہ پروڈیوسر ز دیوالیہ ہوگئے ہیں۔

Leave a reply