کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

0
120

کوئٹہ میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی۔ مختلف علاقوں میں بجلی معطل، کیسکو حکام کے مطابق رات گئے مین ٹرانسمیشن لائن بند ہونے سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرانسمیشن لائن کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Leave a reply