
کولمبیا: کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا۔
غیرملکی خبر کی تفصیلات کے مطابق کولمبیا کے شہر میڈیلین میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی ہچکولے کھاتا ہوا عمارت سے ٹکرا کر موبائل ٹاور سے لٹک گیا۔
رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چھ سیاح موجود تھے جنہیں ریسکیو کر لیا گیا ہے، ہیلی کاپٹر حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈپارٹمنٹ آف ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ تمام مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا جس میں نیشنل پولیس، فائر فائٹرز، صحت کے عملے نے حصہ لیا۔
کینیڈا:نئےوزیراعظم مارک کارنی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
مارچ 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسانی تاریخ کے بارے میں اہم دریافت
جون 25, 2024 -
بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
اگست 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔