کوک سٹوڈیو پاکستان نے سیزن 15 کا چوتھا گانا ریلیز کر دیا

0
116

پاکستان ٹوڈے: میوزیکل کمپنی کوک سٹوڈیو پاکستان نے سیزن 15 کا چوتھا گانا ’’ہرکلے‘‘ ریلیز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ہرکلے کے اردو معانی خوش آمدید کے ہیں اوراس گانے میں پشتون ثقافت کواجاگر کیا گیا ہے۔ پشتو میوزک اور شاعری پر مبنی اس گانے کو نا صرف پاکستانی، بلکہ افغانی شائقین بھی پسند کر رہے ہیں۔

Leave a reply