کوک سٹوڈیو کا 1 سال بعد 15 واں سیزن ریلیز

0
106

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) موسیقی کےشائقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔کوک سٹوڈیو کا 1 سال بعد 15 واں سیزن ریلیزہونے کیلئے تیار۔ کوک سٹوڈیو نے ایک سال کے وقفے کے بعد پندرہواں سیزن ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔

کوک سٹوڈیوکا پاکستان میں 2008 میں آغاز ہوا تھا اور جون 2008 میں اس کا پہلا سیزن ریلیز کیا گیا تھا۔ سٹوڈیو کے پندرہویں سیزن میں مختلف زبانوں کے 11 گانے ریلیز کیے جانے کا امکان ہے ۔

Leave a reply