کھوکھر ٹاون بند روڈ پر آتشزدگی کا واقعہ، ریسکیو نے آگ پر قابو پا لیا

0
99

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ریسکیو1122 تفصیلات کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول میں کھوکھر ٹاون بند روڈ سے آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی۔

آتشزدگی سے ایک خاتون جاں بحق۔ نعش کو میو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو کی 13 ایمرجنسی وہیکلز نے فائر آپریشن میں حصہ لیا۔ ، آتشزدگی کا معاملہ جوتے بنانے والی فیکٹری میں پیش آیا۔ ریسکیو1122 ، آتشزدگی سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔

ایک شخص ملبے تلے آکر جاں بحق ہوا۔ ریسکیو فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا۔ جاں بحق شخص کی پہچان منیر عمر 65 سال معلوم ہوئی۔ نعش کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ منیر فیکٹری ملازم تھا۔ فائر آپریشن مکمّل کر لیا گیا۔

حادثہ خالد پارک نزد تاج شادی ہال کھوکھر ٹاون بند روڈ میں پیش آیا۔ ریسکیو کی 05 ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر موجود۔ آتشزدگی کا معاملہ گھر میں پیش آیا۔ ریسکیو فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف

مصنف

Leave a reply