گجرات میں ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کا واقعہ

0
51

پاکستان ٹوڈے: صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کا نوٹس

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے محکمہ سی اینڈ ڈیبلیو کے متعلقہ افسران سےرپورٹ طلب کر لی۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے سی اینڈ ڈیبلیو کے ریسرچ ونگ کو انکوائری کرنے کی ہدایت کر دی۔

مرمت کے حوالے سے حفاظتی انتظامات نہ کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا. صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ

مصنف

Leave a reply