گرمی اور بدوبدی کا جادو تمکنت منصور کے سر چڑھ گیا

0
177

پاکستان ٹوڈے: گرمی اور بدوبدی کا جادو تمکنت منصور کے سر چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکمہ موسمیاتم چاہت فتح علی خان کے گانے پر بنائی گئی ریل وائرل ہو گئی۔

اداکارہ تمکنت منصور نے شہر قائد کراچی میں پڑنے والی گرمی اور گانے بدو بدی کے بول پر ایسے خوبصورت انداز میں لپ سنکنگ کی ہے ، جسے مداحوں کی طرف سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

Leave a reply