گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان کے وفد کی ایس ایم تنویر کی قیادت میں ملاقات

0
35

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) ملک کو درپیش معاشی مشکلات، صنعت کے مسائل، شہر قائد میں بجلی ، گیس کی تواتر سے فراہمی کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال۔

صنعت کار ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، گورنر سندھ  صنعت کاروں کے وفد کی گورنر سندھ کے آئی ٹی پروگرام کی تعریف یہ پروگرام نوجوانوں کی قسمت بدل دے گا۔

اراکین وفد کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے فیڈریشن کے دورے کی دعوت کی درخواست وفد کے دیگر اراکین میں خالد تواب، میاں زاھد حسین، ثاقب فیاض ، اسلام راجپوت، جام قائم علی او ڈاکٹر نعمان بٹ بھی شامل تھے۔

Leave a reply