گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

0
49

پنجاب اسمبلی کا اجلاس اٹھارہ مارچ دن دو بجے طلب کیا گیا ہے, اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت کرے گے

اجلاس میں پنجاب کے پچھلے نو ماہ کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی, جلاس میں اگلے تین ماہ کے بجٹ کی بھی منظوری دی جائے گی

Leave a reply